پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آ رہا ہوں روک سکو تو روک لو، شیخ رشید*
گوجرانوالا: وزیرریلوے شیخ رشید نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آ رہا ہوں روک سکو تو روک لو۔
گوجرانوالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرشیخ رشید کا کہنا تھا کہ اب ایک نہیں دو پبلک اکاؤنٹس کمیٹیاں ہوں گی، ایک پی اے سی چوروں اور لٹیروں کی جب کہ دوسری چوکیداروں کی ہو گی، شہباز شریف مجھے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں رکن بننے سے روکنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں لیکن انہیں کہتا ہوں صبر کرو، شہباز شریف میں پبلک اکاونٹس کمیٹی میں آ رہا ہوں روک سکو تو روک لو۔...