لاہور؛ پاکستانی نژاد امریکی شیف فاطمہ علی سپرد خاک*
لاہور: معروف پاکستانی نژاد امریکی شیف اور سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کی بیٹی فاطمہ علی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔
فاطمہ علی امریکا میں مقیم تھیں ان کا 25 جنوری کو کینسر کے باعث انتقال ہو گیا تھا۔ نماز جنازہ گلبرگ لاہور میں ادا کی گئی۔ جس میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید، جسٹس منظور احمد ملک، جسٹس سید منصور علی شاہ، لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس مامون الرشید شیخ، جسٹس شاہد وحید، جسٹس شاہد جمیل خان، جسٹس شہرام سرور چوہدری، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شان گل، سابق گورنر شاہد حامد، جسٹس (ر) خلیل الرحمن رمدے، سردار ایاز صادق، عاصمہ حامد، ایم این اے پرویز ملک، بیرسٹر علی ظفر، کامران لاشاری سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

انا للہ وانا الیہ راجعون
ReplyDeleteاللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
امین بھائی
Delete